امریکی باسکٹ بال پلیئر پرائیویٹ ہیلی کاپٹر میں سفر کر رہے تھے کہ طیارے میںا اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے وہ تباہ ہوا جب کہ ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 9 افراد میں سے کوئی بھی زندہ نہیں بچا۔
دوسری جانب معروف شخصیات کو بے برائںٹ کی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کو بےغیرمعمولی ایتھلیٹ اور قوم کا ہیروتھا۔ امریکی صدر نے کہا کہ کو بے برائنٹ کی موت کی اطلاع میرے لیےخوفناک خبر ہے۔ سابق امریکی صدر براک اوباما کا کہنا تھا کہ کوبے اوربیٹی کی ہلاکت پردل گرفتہ ہوں۔
Kobe Bryant, despite being one of the truly great basketball players of all time, was just getting started in life. He loved his family so much, and had such strong passion for the future. The loss of his beautiful daughter, Gianna, makes this moment even more devastating....
112K people are talking about this
41 سالہ کو بے برائنٹ نیشنل باسکٹ بال کے5 بارچیمپئن رہے ہیں، وہ 20 سال تک امریکی نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کا حصہ بھی رہے۔
